پلوامہ حملے میںملوث گرفتار ملزم دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگیا
👁️ 36 بار دیکھا گیا
پلوامہ حملے میںملوث گرفتار ملزم دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگیا
لیتہ پورہ، پلوامہ(ڈیلی اردو) بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پلوامہ میں حملہ میں ملوث ایک ملزم کی گزشتہ رات موت واقع ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملزم کی موت گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں میں دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پلوامہ کے حاجی بل کاکا پورہ سے تعلق والے بلال احمد کچے ولد غلام نبی کچے جوکہ 5 جولائی 2020 سے ڈسٹرکٹ جیل کشتواڑ میں قید تھے، ملزم کی طبیعت بگڑنے کے بعد علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ جیل حکام کے مطابق ملزم 17 ستمبر 2024 کو جی ایم سی جموں منتقل ہونے سے قبل ڈسٹرکٹ جیل کشتواڑ کے میڈیکل یونٹ میں زیر علاج تھے اور گزشتہ رات زندگی کی بازی ہار گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق حکام نے بھی اس کی تصدیق کی ہے کہ ملزم بلال احمد کچے کو دل کا دورہ پڑا تھا جو کہ اس کی موت کا باعث بنا۔ بلال احمد کچے ان لوگوں میں شامل تھے، جن پر 2019 کے پلوامہ حملے میں ملوث ہونے کا الزام تھا، جسے کشمیر میں لیتہ پورہ حملہ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، جس کے نتیجے میں سی آر پی ایف کے 40 اہلکار ہلاک ہوئے تھے۔ کوچے کو جولائی 2020 میں اس وقت گرفتار کیا گیا تھا جب ایک طویل تفتیش کے دوران حملہ آوروں کو فراہم کردہ لاجسٹک سپورٹ کے معاملے میں ان کا نام سامنے آیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ڈیرہ اسماعیل خان: سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 2 دہشت گرد ہلاک
26/July/2026 👁️ 105 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں آپریشن "العزم" جاری، ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 13 ہوگئی
25/July/2026 👁️ 132 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش ناکام، خودکش حملہ آور سمیت 4 حملہ آور ہلاک
25/July/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
محسن نقوی کی سرفراز بگٹی سے ملاقات، دہشت گردی کے خلاف اقدامات مزید تیز کرنے پر اتفاق
25/July/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
باجوڑ: تلی ڈیم کے قریب دھماکے میں 2 افراد ہلاک
25/July/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: آرمی چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش حملہ، جانی نقصان کی اطلاعات
25/July/2026 👁️ 266 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8978 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4851 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3727 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3599 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2577 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2331 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C