پنجاب: اوکاڑہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، القاعدہ سے تعلق رکھنے والا دہشت گرد گرفتار
👁️ 469 بار دیکھا گیا
پنجاب: اوکاڑہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، القاعدہ سے تعلق رکھنے والا دہشت گرد گرفتار
لاہور (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم القاعدہ سے تعلق رکھنے والے ایک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ہے۔
سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی کے دوران گرفتار شخص کے قبضے سے دو کلوگرام سے زائد بارودی مواد، ڈیٹونیٹرز، پرائما کارڈز، بیٹری، الیکٹرک سرکٹ اور ناجائز اسلحہ برآمد کیا گیا۔ برآمد شدہ بارودی مواد کو بم ڈسپوزل اسکواڈ کی مدد سے ناکارہ بنا دیا گیا۔
ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گرد کی شناخت جنید اشرف کے نام سے ہوئی ہے جو انور کالونی، ٹنڈو محمد خان کا رہائشی ہے۔
ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم شہر کے مختلف مقامات پر دہشت گردی کی منصوبہ بندی کر رہا تھا تاکہ خوف و ہراس پھیلایا جا سکے۔
سی ٹی ڈی نے ملزم کے خلاف انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سوات: کبل پولیس اسٹیشن کے باہر خودکش حملہ، 6 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد ہلاک، 30 زخمی
03/August/2026 👁️ 109 بار دیکھا گیا
ہنگو میں انٹیلیجنس آپریشن، ٹی ٹی پی کا مطلوب کمانڈر امیر معاویہ ہلاک
03/August/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
پنجاب بھر میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 54 دہشت گرد گرفتار
03/August/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
پشاور میں پولیس موبائل پر بم حملہ، دو اہلکار زخمی
02/August/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں جھڑپ، میجر ہلاک، جوابی کارروائی میں 5 دہشت گرد مارے گئے: آئی ایس پی آر
02/August/2026 👁️ 232 بار دیکھا گیا
حماس کے مکمل غیر مسلح ہونے تک غزہ سے فوجی انخلا ممکن نہیں، اسرائیل کا مؤقف
02/August/2026 👁️ 322 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9005 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4889 بار دیکھا گیاٹرمپ کا ایران پر ’انتہائی سخت‘ حملوں کا حکم، تہران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا انتباہ
01/August/2026 👁️ 4508 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3755 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3626 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2614 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C