پنجشیر: قومی مزاحمتی محاذ اور طالبان کی جھڑپ، 32 طالبان ہلاک، 13 متعدد زخمی
👁️ 26 بار دیکھا گیا
پنجشیر: قومی مزاحمتی محاذ اور طالبان کی جھڑپ، 32 طالبان ہلاک، 13 متعدد زخمی
کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں طالبان مخالف اتحاد کے ترجمان صبغت اللہ احمدی نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ رات پنجشیر صوبے میں طالبان کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں 32 طالبان ہلاک اور 13 زخمی ہوئے۔
1/2 Heavy enemy attacks on Feraj, Aabdara, Hesarak, Manjahor, Abdullah Khail, Shaaba, commandos of Dara and Aabshaar, Peshghoor and Khenj bases were repelled by pitched battles of the valiant and heroic forces of @NR_Front. As a result, 32 occupiers were killed
— Sibghatullah Ahmadi (@Sibghat_Ah) September 10, 2022
صبغت اللہ کا ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ فیراج، ابدرا، ہیسارک، منجاہور، عبداللہ خلیل اور شابا سمیت دیگر علاقوں میں طالبان سے جھڑپیں ہوئیں جن میں شکست کے بعد طالبان پنجشیر سے بھاگ کر قریبی علاقوں میں پناہ لینے پر مجبور ہوئے۔
طالبان مخالف اتحاد کی پنجشیر میں اس کامیابی کی کسی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔
دوسری طرف طالبان کے صوبہ پنجشیر میں ترجمان نے احمدی کے اس دعوے کی تردید یا تصدیق نہیں کی البتہ ان کا کہنا تھا کہ یہ جھڑپیں اس قدر شدید نہیں تھیں جس قدر بیان کی جا رہی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان: مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، 8 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی
17/July/2026 👁️ 328 بار دیکھا گیا
بنوں میں تین نامعلوم افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
17/July/2026 👁️ 160 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی پوسٹ پر خودکش حملہ ناکام، 4 دہشت گرد ہلاک
17/July/2026 👁️ 197 بار دیکھا گیا
بنوں میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک
17/July/2026 👁️ 161 بار دیکھا گیا
بنوں میں تھانہ میریان پر خودکش حملے کی کوشش ناکام، 4 حملہ آور ہلاک
16/July/2026 👁️ 166 بار دیکھا گیا
بلوچستان: ہرنائی سے انسپکٹر سمیت چار سکیورٹی اہلکاروں کی لاشیں برآمد
16/July/2026 👁️ 127 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8947 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4790 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3562 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 2750 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2554 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2309 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C