ٹوبہ ٹیک سنگھ: پیر محل میں قاری کی 13سالہ بچی سے زیادتی، ملزم گرفتار
👁️ 102 بار دیکھا گیا
ٹوبہ ٹیک سنگھ: پیر محل میں قاری کی 13سالہ بچی سے زیادتی، ملزم گرفتار
پیرمحل (ڈیلی اردو) درندہ صفت قاری کی 13سالہ بچی سے زیادتی، ملزم گرفتار مقدمہ درج
تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل پیر محل کے چک نمبر672/13گ ب میں قاری عتیق الرحمن ولد سرور نے دینی تعلیم حاصل کرنے کے لیے آئی 13سالہ بچی جوکہ ساتویں جماعت کی طالبہ کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
حالت نازک ہونے پر ڈی ایچ کیو لے گیا ہسپتال عملہ نے بچی سے زیادتی کا شبہ ہونے پر پولیس کو اطلاع کردی۔
پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے زیر دفعہ 376/363/201ت پ کے تحت مقدمہ درج کرلیا
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ نے ایران کی بحری ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا
19/June/2026 👁️ 123 بار دیکھا گیا
ایرانی سپریم لیڈر نے امریکہ سے براہِ راست مذاکرات کی اجازت دے دی
19/June/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
باجوڑ: دہشت گردوں نے گرلز ہائی اسکول کو بارودی مواد سے اڑا دیا
19/June/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
ایران نے معاہدہ توڑا تو فوجی کارروائی اور بحری ناکہ بندی دوبارہ ہوگی، امریکی وزیر دفاع
19/June/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں پولیس چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر حملہ، 3 اہلکار زخمی
19/June/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
لبنان میں اسرائیلی کارروائی میں تین افراد ہلاک
18/June/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8837 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4577 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3283 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2461 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2102 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1907 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C