پینٹاگون کے باہر فائرنگ، متعدد افراد زخمی، حملہ آور ہلاک
👁️ 27 بار دیکھا گیا
پینٹاگون کے باہر فائرنگ، متعدد افراد زخمی، حملہ آور ہلاک
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی محکمہ دفاع کے ہیڈ کوارٹر پینٹاگون کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
پینٹاگون فورس پروٹیکشن ایجنسی نے ٹوئٹ کرکے امریکی شہریوں کو احتیاطی طور پر میٹرو ریل اور بس پلیٹ فارم کے ایریا سے دور رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ حالات کنٹرول میں ہیں۔
The scene of the incident is secure. It is still an active crime scene. We request that everyone stay away from the Metro rail entrance and bus platform area. Transportation at the Pentagon is diverted to Pentagon City.
— Pentagon Force Protection Agency (@PFPAOfficial) August 3, 2021
پولیس ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز نے حملہ آور کو گولی مار کر ہلاک کردیا، فائرنگ کے واقع کے بعد پینٹاگون کی عمارت کو ایک گھنٹہ سیل رکھا گیا۔
#BREAKING: Pentagon on lockdown after "shooting event" outside building on metro bus platform.
2 people reportedly receiving CPR.
— Moshe Schwartz (@YWNReporter) August 3, 2021
ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا، سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تلاشی کا عمل شروع کر دیا۔
JUST IN: The Pentagon is currently on lockdown with no personnel allowed outside due to a "shooting event" that happened outside the building on a bus platform, according to the Pentagon Force Protection Agency https://t.co/RVgzckX11k
— CNN Politics (@CNNPolitics) August 3, 2021
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: گرلز سکولوں کو دھمکیوں سے ہزاروں طالبات کی تعلیم متاثر ہونے کا خدشہ
11/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26286 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9119 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5137 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C