چارسدہ: شبقدر میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام
👁️ 37 بار دیکھا گیا
چارسدہ: شبقدر میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام
چارسدہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ کی تحصیل شبقدر میں پولیس نے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام دیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈی پی او چارسدہ آصف بہادر خان کو خفیہ اطلاع ملی کہ علاقہ تھانہ خواجہ وس خرکنئ میں بھاری مقدار میں بارودی مواد زمین میں چھپایا گیا ہے اور کسی بھی وقت دہشتگردی منصوبے میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔
اطلاع کے پیش نظر ڈی پی او چارسدہ آصف بہادر خان نے ڈی ایس پی شبقدر سبز علی خان کو ریکوری کا ٹاسک حوالہ کیا گیا جنہوں نے افتخار خان ایس ایچ او خواجہ وس اور ٹیم کے ہمراہ کامیاب کارروائی کرتے ہوئے خرکنئ علاقہ تھانہ خواجہ وس سے 4 عدد مارٹر گولے، 2 عدد راکٹ لانچر کے گولے اور 2 عدد کارٹج برآمد کرکے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ کی سعودی عرب کو 48 ایف-35 طیاروں کی ممکنہ فروخت کی منظوری
18/September/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
امریکی ریاست مشی گن میں ایف 16 جنگی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ زخمی
18/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
سیستان و بلوچستان میں مبینہ حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام، 3 افراد ہلاک، 9 گرفتار
18/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی میں دو شدت پسند گروپوں میں جھڑپ، لشکر اسلام کے 4 ارکان ہلاک
17/September/2026 👁️ 225 بار دیکھا گیا
افغانستان سے دہشتگردی کے خطرے پر پاکستان کا اقوام متحدہ میں سخت مؤقف، 4 ہزار 700 سے زائد پاکستانی ہلاک
17/September/2026 👁️ 253 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی
17/September/2026 👁️ 275 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26310 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15554 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11841 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9150 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7432 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5200 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C