چمن سیکٹر: پاک فوج نے افغان طالبان کی متعدد چوکیاں اور گاڑیاں تباہ کر دیں
👁️ 217 بار دیکھا گیا
چمن سیکٹر: پاک فوج نے افغان طالبان کی متعدد چوکیاں اور گاڑیاں تباہ کر دیں
کوئٹہ (ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبہ بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں پاک افغان سرحد پر افغان طالبان فورسز اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی بلا اشتعال جارحیت کے جواب میں پاک فوج نے بھرپور کارروائی کی ہے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے "آپریشن غضب للحق" کے تحت افغان طالبان کی کارروائیوں کا مؤثر جواب دیتے ہوئے جوابی اقدامات تیز کر دیے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ چمن سیکٹر میں پاک فوج نے افغان طالبان کی متعدد چوکیوں اور گاڑیوں کو درستگی سے نشانہ بنا کر تباہ کر دیا، جس کے نتیجے میں افغان طالبان اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے مسلح دہشت گردوں کو پسپائی اختیار کرنا پڑی۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دفاعِ وطن کے لیے سیکیورٹی فورسز کا عزم غیر متزلزل ہے اور یہ کارروائیاں ملک کی علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے جاری ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ آپریشن غضب للحق تمام مقررہ اہداف کے حصول تک جاری رہے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کرم فرقہ وارانہ کشیدگی میں سرگرم ٹی ٹی پی کاظم گروپ کا کمانڈر قطر میں گرفتار
02/October/2026 👁️ 38 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا پولیس میں 17 ہزار اہلکاروں کی کمی، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں 4 ہزار سے زائد اہلکار ہلاک
02/October/2026 👁️ 36 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی میں دہشتگرد گروپوں کے درمیان مسلح جھڑپ، 4 ہلاکتوں کی اطلاع
02/October/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
افغانستان سے آنے والی دہشتگردی کے خلاف کارروائی پاکستان کا دفاعی حق ہے، کور کمانڈرز کانفرنس
02/October/2026 👁️ 39 بار دیکھا گیا
پاکستان میں دہشتگردی میں تشویشناک اضافہ، ستمبر میں 225 حملے، 545 افراد ہلاک
02/October/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، 7 دہشتگرد ہلاک
02/October/2026 👁️ 41 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26355 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15595 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11883 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9217 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7488 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5341 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C