ڈیرہ اسماعیل خان: شیعہ نوجوان اغواء ، مقدمہ درج
👁️ 105 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان: شیعہ نوجوان اغواء ، مقدمہ درج
پشاور(ڈیلی اردو ) خیبرپختونخواہ کے جنوبی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے نواحی علاقے کوٹلہ سیدان سے تعلق رکھنے والا ایک 26 سالہ شیعہ نوجوان پراسرار طور پر لاپتہ ہو گیا ہے، جس کے بعد تھانہ ٹاؤن پولیس نے اغواء کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔ مغوی نوجوان کی شناخت سید سلیمان حیدر کے نام سے ہوئی ہے، جو گزشتہ روز سے لاپتہ ہے۔
ذرائع کے مطابق سید سلیمان حیدر معمول کے مطابق اپنے گھر سے نکلا تھا، مگر شام تک واپس نہ آیا۔ اہلِخانہ نے خود تلاش کرنے کی کوشش کی، تاہم ناکامی کے بعد پولیس کو اطلاع دی گئی۔ پولیس نے ابتدائی تفتیش اور اہلِ خانہ کی درخواست پر اغواء کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
اس واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس کی فضا پھیل گئی ہے، خاص طور پر شیعہ برادری میں تشویش پائی جا رہی ہے۔
باوثوق ذرائع کے مطابق یہ پہلا واقعہ نہیں ہے، اس سے قبل 2010 میں مغوی نوجوان کے خاندان کے ایک قریبی شخص کو بھی کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے اغواء کیا تھا، جو بعد ازاں کئی مہینے کے بعد بازیاب ہوا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خیبرپختونخوا میں دہشتگرد حملوں اور پولیس نقصانات میں اضافہ، وائٹ پیپر میں حکومت سے جواب طلب
28/September/2026 👁️ 41 بار دیکھا گیا
عراق: سیکیورٹی فورسز اور داعش جنگجوؤں میں جھڑپ، 2 دہشتگرد اور ایک شہری ہلاک
28/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
عراق: سلیمانیہ میں داعش سے تعلق کے شبے میں 3 افراد گرفتار
28/September/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
نتن یاہو کا خفیہ دورہ ابوظبی، اماراتی صدر سے ملاقات کی تصدیق
28/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
افغانستان میں شیعہ برادری کے مذہبی و سماجی مراکز پر پابندیاں، طالبان کی پالیسی پر تشویش
28/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
پی ٹی آئی پر ٹی ٹی پی سے تعلق اور دہشتگردوں کی مالی معاونت کے الزامات، وفاقی وزراء
28/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26340 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15586 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11873 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9202 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7475 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5299 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C