07/July/2020

ڈیرہ اسماعیل خان میں 7 سالہ طالبعلم کے ساتھ زیادتی، امام مسجد گرفتار

👁️ 175 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
ڈیرہ اسماعیل خان میں 7 سالہ طالبعلم کے ساتھ زیادتی، امام مسجد گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان میں 7 سالہ طالبعلم کے ساتھ زیادتی، امام مسجد گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان (سید وجاہت حسین زیدی) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے تھانہ پروآ میں مسجد کے امام قاری حافظ معین بلوچ نے سات سالہ طالبعلم کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ پروآ کی حدود میں علاقہ پروآ میں واقع دینی مدرسہ مسجد عائشہ میں دینی تعلیم کے حصول کیلئے جانیوالے سات سالہ طالبعلم (ز) ولد سیف اللہ کو بدبخت امام مسجد حافظ محمد معین بلوچ ولد عطاء محمد سکنہ پروآ نے مسجد سے ملحقہ کمرے میں بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا۔

پروآ پولیس نے متاثرہ بچے کے والد کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے ملزم حافظ محمد معین بلوچ کو گرفتار کرلیا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C