ڈیرہ اسماعیل خان: کلاچی میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، اہلکار ہلاک، تین شدید زخمی
👁️ 39 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان: کلاچی میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، اہلکار ہلاک، تین شدید زخمی
ڈی آئی خان (توقیر حسین زیدی) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے علاقہ روڑی میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں ایک اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہوگئے ہیں۔
نمائندہ ڈیلی اردو کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے علاقہ روڑی جہانگیر آباد میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو آئی ڈی (ریموٹ کنٹرول) دھماکے سے نشانہ بنایا گیا۔ دھماکے کے نتیجے میں سپاہی الیاس موقع پر ہلاک ہوگیا جبکہ تین جوان جن میں سپاہی عزیز، سپاہی پیر محمد اور صوبیدار فیاض شدید زخمی ہو گئے۔ دھماکے کے بعد زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کلاچی منتقل کر دیا گیا۔
واقع کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ کی سعودی عرب کو 48 ایف-35 طیاروں کی ممکنہ فروخت کی منظوری
18/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
امریکی ریاست مشی گن میں ایف 16 جنگی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ زخمی
18/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
سیستان و بلوچستان میں مبینہ حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام، 3 افراد ہلاک، 9 گرفتار
18/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی میں دو شدت پسند گروپوں میں جھڑپ، لشکر اسلام کے 4 ارکان ہلاک
17/September/2026 👁️ 234 بار دیکھا گیا
افغانستان سے دہشتگردی کے خطرے پر پاکستان کا اقوام متحدہ میں سخت مؤقف، 4 ہزار 700 سے زائد پاکستانی ہلاک
17/September/2026 👁️ 259 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی
17/September/2026 👁️ 284 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26310 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15554 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11841 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9150 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7432 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5200 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C