ڈیرہ غازی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، لشکرجھنگوی کا دہشت گرد سمیت 3 گرفتار
👁️ 104 بار دیکھا گیا
ڈیرہ غازی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، لشکرجھنگوی کا دہشت گرد سمیت 3 گرفتار
ڈی جی خان (ڈیلی اردو) پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈیرہ غازی خان میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد کو گرفتار کر کے ہینڈ گرنیڈ، اسلحہ اور اہم دستاویزات برآمد کرلیں۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد جمشید کالعدم تنظیم کو مالی معاونت فراہم کرتا تھا، گرفتار دہشت گرد کا تعلق کالعدم لشکر جھنگوی سے ہے۔
سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گرد کی نشاندہی پر ایک اور ملزم اور سہولتکار فرخ اور اس کے والد کو بھی گرفتار کیا گیا ہے، فرخ اور اس کا والد کالعدم تنظیموں کو فنڈز دیتا تھا۔
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گرد اور سہولتکار شیعہ ٹارگٹ کلنگ میں بھی ملوث ہیں۔ ملزمان سے تفتیش جاری ہے مزید اہم انکشافات متوقع ہیں
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
حزب اللہ پیچھے ہٹے ورنہ ایران معاہدہ خطرے میں پڑ سکتا ہے، امریکی وزیر دفاع
14/June/2026 👁️ 3 بار دیکھا گیا
کرم میں دہشت گردوں کے حملے میں 4 شہری ہلاک، 15 پولیس اہلکاروں سمیت 40 افراد زخمی
14/June/2026 👁️ 8 بار دیکھا گیا
لبنان: حزب اللہ کا اسرائیل پر ڈرونز حملہ
14/June/2026 👁️ 5 بار دیکھا گیا
نائجیریا میں خونریز جہادی حملہ، 20 افراد ہلاک
14/June/2026 👁️ 9 بار دیکھا گیا
عراق میں ایرانی مسلح گروہوں کا ہتھیار ڈالنے کا اعلان
14/June/2026 👁️ 167 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے لبنان پر حملے جاری، 24 علاقوں کیلئے انخلا کا حکم
14/June/2026 👁️ 205 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8819 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4539 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3261 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2442 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2082 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1886 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C