کانگو میں اقوام متحدہ کی امن فوج کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک، 15 زخمی، انتونیوگوتیرس کا اظہار برہمی
👁️ 73 بار دیکھا گیا
کانگو میں اقوام متحدہ کی امن فوج کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک، 15 زخمی، انتونیوگوتیرس کا اظہار برہمی
اقوام متحدہ (ڈیلی اردو/شِنہوا) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو (ڈی آر سی) اور یوگنڈا کے درمیان ایک سرحدی قصبے میں اقوام متحدہ کے امن دستوں کی فائرنگ اور دو باشندوں کی ہلاکت کے بعد غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔
UN peacekeepers opened fire at a border crossing in the Democratic Republic of Congo on Sunday, authorities said, killing two people and injuring 15 others amid escalating protests demanding that UN forces to leave the region. https://t.co/3RO17JD2uv
— The New York Times (@nytimes) August 1, 2022
شمال مشرقی ڈی آر سی کے شمالی کیوو صوبے کے کاسنڈی میں، ڈی آر سی میں اقوام متحدہ کی تنظیم استحکام مشن (ایم او این یو ایس سی او) کے فوجی اہلکاروں نے اتوار کو رہائشیوں پر فائرنگ کی۔
کانگو کی حکومت نے فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے بتایا کہ دو اموات کے علاوہ، مہلک واقعے میں 15 دیگر افراد زخمی ہوئے ہیں۔
گوتیریس کے نائب ترجمان فرحان حق نے ایک بیان میں کہا، ’’سیکرٹری جنرل اس واقعے میں جانی نقصان اور شدید زخمی ہونے پر مایوس اور افسردہ ہیں۔‘‘
گوتیریس نے متاثرین کے خاندانوں، کانگو کے عوام اور کانگو کی حکومت سے اپنی گہری تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی خواہش کا اظہار کیا۔
سیکرٹری جنرل نے ان واقعات کیلئے احتساب کی ضرورت پر زور دیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 143 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 119 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15531 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7406 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5127 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C