کراچی: ایک اور شیعہ سرکاری افسر قتل: ٹارگٹ کلر کے ڈی اے آفیسر کو گولیاں مار کر فرار
👁️ 285 بار دیکھا گیا
کراچی: ایک اور شیعہ سرکاری افسر قتل: ٹارگٹ کلر کے ڈی اے آفیسر کو گولیاں مار کر فرار
کراچی (نمائندہ ڈیلی اردو) شہر قائد میں ایک اور شیعہ سرکاری افسر دن دہاڑے قتل ہو گیا، پی ای سی ایچ سوسائٹی میں مسلح ملزمان نے چلتی ہوئی کار پر گولیاں برسا دیں، جس کے نتیجے میں کے ڈی اے کا شیعہ آفیسر سید محمد علی موقع پر ہی دم توڑ گیا۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے شہری ایک بار پھر ٹارگٹ کلرز کے نشانے پر آگئے، ناملوم موٹر سائیکل سواروں نے ایک اور سرکاری افسر کو دن دہاڑے شہید کردیا۔
کراچی کے پوش علاقے پی ای سی ایچ ایس بلاک ٹو میں نامعلوم مسلح افراد نے چلتی گاڑی پر گولیاں برسا دیں، گاڑی میں موجود کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی ( کے ڈی اے) کا گریڈ پندرہ کا افسر سید محمد علی شاہ موقع پر ہی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔
پولیس کو جائے وقوعہ سے تیس بور پستول کا ایک خول ملا ہے جبکہ مزید شواہد اکھٹے کیے جارہے ہیں۔
ملزمان کے فرار ہونے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی، تاہم سی سی ٹی وی فوٹیج سے بھی موٹر سائیکل پر سوار ٹارگٹ کلرز کی شناخت ممکن نہ ہوسکی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں : ڈومیل میں سیکیورٹی آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، 4 آئی ای ڈیز ناکارہ
04/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
ایرانی حکومت کا خاتمہ اسرائیل کا اہم ہدف، نظام کمزور ہوچکا ہے، جلد گرا سکتے ہیں: نیتن یاہو
04/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
کوئٹہ کینٹ میں پولیس اہلکاروں کے داخلے پر مبینہ پابندی ، کینٹ پاس طلب
03/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی : نامعلوم افراد کی فائرنگ جے یو آئی رہنما ہلاک
03/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
یمن: تعز میں شدید لڑائی، حوثی باغیوں کی کئی محاذوں پر پیش قدمی، حکومتی فورسز کا جوابی حملہ
03/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15522 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5064 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C