کراچی: راشد منہاس روڈ پر فائرنگ، پولیس اہلکار ہلاک
👁️ 101 بار دیکھا گیا
کراچی: راشد منہاس روڈ پر فائرنگ، پولیس اہلکار ہلاک
کراچی (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی شہر کے مصروف علاقے راشد منہاس روڈ پر فائرنگ کے ایک واقعے میں پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا۔ واقعے میں 28 سالہ شہریار نامی اہلکار جان سے گیا، جو شریف آباد میں واقع اے وی ایل سی (اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل) میں تعینات تھا۔
پولیس کے مطابق شہریارعلی پر موٹر سائیکل سوار دو مسلح افراد نے فائرنگ کی، جو فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہو گئے۔ ہلاک اہلکار 2016 میں سندھ پولیس میں بھرتی ہوا تھا اور حالیہ دنوں میں لوئر کورس کے ساتھ ساتھ پولیو مہم کی ڈیوٹی بھی انجام دے رہا تھا۔
ابتدائی تفتیش کے مطابق پولیس نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ یہ واقعہ ٹارگٹ کلنگ ہو سکتا ہے یا اس کے پیچھے ذاتی دشمنی بھی کارفرما ہو سکتی ہے۔ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
پولیس ذرائع کے مطابق رواں سال 2025 کے آغاز سے اب تک سندھ پولیس کے چار اہلکار ہلاک ہو چکے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
28/September/2026 👁️ 8 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشتگرد حملوں اور پولیس نقصانات میں اضافہ، وائٹ پیپر میں حکومت سے جواب طلب
28/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
عراق: سیکیورٹی فورسز اور داعش جنگجوؤں میں جھڑپ، 2 دہشتگرد اور ایک شہری ہلاک
28/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
عراق: سلیمانیہ میں داعش سے تعلق کے شبے میں 3 افراد گرفتار
28/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
نتن یاہو کا خفیہ دورہ ابوظبی، اماراتی صدر سے ملاقات کی تصدیق
28/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
افغانستان میں شیعہ برادری کے مذہبی و سماجی مراکز پر پابندیاں، طالبان کی پالیسی پر تشویش
28/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26340 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15586 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11873 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9202 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7475 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5299 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C