کراچی سے تحریک طالبان پاکستان کا انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار
👁️ 38 بار دیکھا گیا
کراچی سے تحریک طالبان پاکستان کا انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار
کراچی (ڈیلی اردو) کراچی کے علاقے گزری میں پولیس اور حساس ادارے نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔
پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزم ملک میں دہشت گردی کی بڑی کارروائیوں میں ملوث رہا ہے، ملزم ایف سی اور پاک فوج پر حملوں میں بھی ملوث رہا ہے، ملزم مبینہ طور پر کالعدم تنظیموں سے ملاقات کے لیے افغانستان بھی جا چکا ہے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم دہشت گرد تنظیم کے پانچ اہم کمانڈروں کے ہمراہ کام کرتا تھا، ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور ہینڈ گرنیڈ برآمد کیا گیا ہے اور اس کے خلاف دو مقدمات درج کر کے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ادھم پور : سیکیورٹی آپریشن، جیش محمد کے 2 دہشتگرد ہلاک، مشتبہ سہولت کار گرفتار
18/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
جموں : لشکر طیبہ کے مبینہ سہولت کار گرفتار، راجوری سے شوپیاں تک دہشتگردوں کی مدد کا الزام
18/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
کوہاٹ مسجد حملہ، اتحاد المجاہدین پاکستان کا خودکش کارروائی کی ذمہ داری کا دعویٰ
18/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی دو کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک
18/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
کوہاٹ: پولیس لائنز میں حملہ ، 21 اہلکار و شہری ہلاک،81زخمی ، 6 دہشتگرد ہلاک
18/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
امریکہ کی سعودی عرب کو 48 ایف-35 طیاروں کی ممکنہ فروخت کی منظوری
18/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26315 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15558 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11844 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9153 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7438 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5205 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C