کراچی میں دو شیعہ نوجوانوں کی ٹارگٹ کلنگ
👁️ 73 بار دیکھا گیا
کراچی میں دو شیعہ نوجوانوں کی ٹارگٹ کلنگ
کراچی (بیورو رپورٹ) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں دو مختلف واقعات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو شیعہ نوجوان ہلاک ہوگئے۔
Two Shi'ite Muslim men gunned down by unidentified individuals near the FBR Office in the Gulistan-e-Jauhar area of Karachi city. #Pakistan https://t.co/LBfSQjvMKh
— FJ (@Natsecjeff) August 20, 2023
مقامی ذرائع کے مطابق فائرنگ کا پہلا واقعہ کراچی کے علاقے گلستان جوہر ایف بی آر آفس کے قریب پیش آیا۔ حملہ آوروں نے سید مرتضیٰ حیدر رضوی کا ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا اور فرار ہوگئے۔
فائرنگ کا دوسرا واقعہ موسمیات عریشہ سوسائٹی میں پیش آیا جس میں محسن رضا کو نشانہ بنایا جو فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
دونوں لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق جائے وقوع سے شواہد جمع کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
تاحال کسی گروپ یا تنظیم نے اس واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
واضح رہے کہ چند روز قبل اورنگی ٹاؤن میں دو موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پیپلز پارٹی کا مقامی عہدیدار امجد حسین ہلاک ہوگیا تھا۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
مولا کریم مرحوم کی مغفرت فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین https://t.co/fLLwKgeNhj
— Syed Ahsan Abbas Rizvi (@AhsanAbbasShah) August 18, 2023
پولیس کے مطابق مقتول کو 10 گولیاں ماری گئیں تھیں۔ امجد حسین کا تعلق شیعہ برادری سے تھا۔ اس حملے کی ذمہ داری کالعدم لشکر جھنگوی نے قبول کی تھی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کوئٹہ کینٹ میں پولیس اہلکاروں کے داخلے پر مبینہ پابندی ، کینٹ پاس طلب
03/September/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی : نامعلوم افراد کی فائرنگ جے یو آئی رہنما ہلاک
03/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
یمن: تعز میں شدید لڑائی، حوثی باغیوں کی کئی محاذوں پر پیش قدمی، حکومتی فورسز کا جوابی حملہ
03/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
زیارت : اسسٹنٹ کمشنر کے اسکواڈ پر حملہ، 11 دہشتگرد اور 8 اہلکار ہلاک
03/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
جبری مذہب تبدیلی کیس، عدالت کا ہندو خاتون کو گھر واپس بھیجنے کا حکم
03/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26269 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15517 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11796 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9098 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7383 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5063 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C