کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کالعدم اہلسنت و الجماعت کا نائب صدر ہلاک
👁️ 72 بار دیکھا گیا
کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کالعدم اہلسنت و الجماعت کا نائب صدر ہلاک
کراچی (بیورو رپورٹ) صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے علاقے کورنگی میں نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے اہلسنت والجماعت کا اہم کارکن ہلاک ہو گیا۔ فائرنگ کا واقعہ کورنگی کے علاقے میں پیش آیا، جہاں 45/40 سالہ فیاض خان نامی شخص ہلاک ہوا ہے۔
Yet another local leader of Sunni Far-Right Islamist group ASWJ gunned down, this time in Karachi. Almost certainly the work of Iran-backed proxies. #Pakistan https://t.co/BByuwK1P65
— FJ (@Natsecjeff) May 11, 2024
پولیس کے مطابق ملزمان قتل کی اس واردات کے بعد باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
دوسری جا نب اہلسنت والجماعت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مقتول ان کا کارکن تھا اور کورنگی ٹاؤن کا نائب صدر تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کے خلاف نئی کارروائی کی تیاری، اسرائیل میں فوجی آپشن پر غور تیز
03/September/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
یمن: حوثی باغیوں کے حکومتی فورسز کے ٹھکانوں پر 14 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
03/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
تربت : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بی ایل اے کے 2 دہشتگرد ہلاک
03/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
سعودی قیادت میں 14 ملکی بحری اتحاد فعال، باب المندب اور بحیرہ احمر میں سکیورٹی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں پر شہری کو گرفتاری کے بعد فائرنگ کرکے ہلاک کرنے کا الزام
02/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26268 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15516 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11795 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9096 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7381 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5062 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C