کرم: سرحدی فائرنگ، 3 ایف سی اہلکار ہلاک، 4 زخمی
👁️ 331 بار دیکھا گیا
کرم: سرحدی فائرنگ، 3 ایف سی اہلکار ہلاک، 4 زخمی
کرم (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے قبائلی ضلع لوئر کرم کے علاقے شبک میں شدت پسندوں اور سرحد پار فائرنگ کے نتیجے میں 122 ونگ کے 3 فرنٹیئر کور (ایف سی) اہلکار ہلاک جبکہ 4 زخمی ہو گئے ہیں۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق لوئر کرم اور سینٹرل کرم میں دہشت گردی کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ شبک بارڈر پوسٹ پر اچانک ہونے والی فائرنگ میں ایف سی اہلکار نشانہ بنے، جبکہ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی طبی مرکز منتقل کر دیا گیا۔
اطلاعات کے مطابق افغانستان کی جانب سے اچانک کی گئی فائرنگ کے دوران اہلکاروں کو شدید نقصان پہنچا۔
حکام نے کہا ہے کہ شدت پسندوں اور سرحدی حملوں کے خلاف آپریشنز جاری ہیں تاکہ فوجی اور شہری علاقوں میں تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آسام : جماعت المجاہدین بنگلہ دیش سے وابستہ نیٹ ورک کے 6 ملزمان گرفتار
29/September/2026 👁️ 40 بار دیکھا گیا
مستونگ کے کھڈکوچہ میں مدینہ ہوٹل دھماکے سے تباہ، قریبی املاک کو بھی نقصان
29/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
پاکپتن : دہشتگردی کی مبینہ کوشش ناکام، ٹی ٹی پی سے وابستہ شخص گرفتار
29/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
یمن : لحج کے ساحل پر حوثی میزائل حملہ، متعدد ہلاک و زخمی
29/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
ٹانک کے سرکاری پٹوار خانے میں خودکش دھماکا، حملہ آور ہلاک
29/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
پشاور میں شمشتو چوکی پر بارودی مواد سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
29/September/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26344 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15589 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11876 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9206 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7480 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5311 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C