کرم میں دہشت گردوں کا لڑکیوں کے مدرسے پر دستی بم سے حملہ
👁️ 150 بار دیکھا گیا
کرم میں دہشت گردوں کا لڑکیوں کے مدرسے پر دستی بم سے حملہ
صدہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں دہشت گردوں نے لڑکیوں کے مدرسے پر دستی بم سے حملہ کردیا۔
پولیس کے مطابق سینٹرل کرم میں دہشت گردوں کی جانب سے لڑکیوں کے مدرسے پر ہینڈ گرینیڈ سے کیے گئے حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دہشت گرد ضلع کرم میں سینٹرل کرم تھانہ مرعان کی حدود میں مدرسہ عائشہ صدیقہ للبنات پر ہینڈ گرینیڈ پھینک کر فرار ہو گئے۔
مدرسے پر پھینکے گئے ہینڈ گرینیڈ کے پھٹنے سے زوردار دھماکا ہوا، تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دھماکے سے مدرسے کی عمارت کو جزوی نقصان پہنچا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خضدار: مسلح دہشت گردوں نے چار مزدور اغوا کر لیے
29/July/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
اورکزئی میں ٹی ٹی پی، جماعت الاحرار اور داعش کے درمیان جھڑپیں، متعدد ہلاکتیں
29/July/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
کیچ: مسلح دہشت گردوں نے ایک مزدور کو ہلاک، چھ کو اغوا کر لیا
29/July/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
بارکھان میں دہشت گردوں کے حملے میں ڈی ایس پی مرید بگٹی ہلاک، گن مین زخمی
29/July/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
چاغی میں سات گاڑیاں نذر آتش، نوشکی میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، کرفیو نافذ
29/July/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
یمن: حوثیوں کا سعودی عرب میں تیل کے بنیادی ڈھانچے پر ڈرون حملہ، پاکستان کی مذمت
28/July/2026 👁️ 1151 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8987 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4863 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3736 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3607 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2592 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2339 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C