کرم: پاراچنار میں دو روز قبل نامعلوم افراد فائرنگ سے زخمی ہونے والا پولیس اہلکار دم توڑ گیا
👁️ 35 بار دیکھا گیا
کرم: پاراچنار میں دو روز قبل نامعلوم افراد فائرنگ سے زخمی ہونے والا پولیس اہلکار دم توڑ گیا
پشاور (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں گذشتہ روز نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والا پولیس کانسٹیبل زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم توڑ گیا۔
تفصیلات کے مطابق پاراچنار کے نواحی گاؤں ڈال کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والا پولیس اہلکار ہسپتال میں دم توڑ گیا۔
پولیس کے مطابق ہیڈ کانسٹیبل جلال حسین دو روز تک پشاور کے ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد آج دم توڑ گیا ہے۔
جلال حسین کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں ڈی پی او کرم نثار احمد خان، ڈی ایس پی نجف علی، ڈی ایس پی مظہر علی، ایس ایچ اوز و بھاری پولیس نفری اور لواحقین کے علاوہ قبائلی عمائدین اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
نائجر میں داعش کے دو حملے، 57 سکیورٹی اہلکار ہلاک
25/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر جھڑپ، گلستان سیکٹر میں متعدد افغان طالبان ہلاک
25/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
کلاچی : پولیو ڈیوٹی سے واپس آنے والے 2 اہلکار دہشتگردوں کے ہاتھوں اغواء
24/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
یمن : 24 گھنٹوں کے دوران 150 اہلکار اور حوثی جنگجو ہلاک، اہم شاہراہ کی جانب پیش قدمی کی کوشش ناکام
24/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
سیستان و بلوچستان : سراوان میں جھڑپ، آئی آر جی سی کے 2 کمانڈر اور 5 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
طائف اور ینبع کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام، سعودی دفاعی نظام نے 6 بیلسٹک میزائل مار گرائے
24/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26327 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15576 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11862 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9179 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7461 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5262 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C