06/November/2025

کرک میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، داعش خراسان کا مقامی کمانڈر ہلاک

👁️ 486 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
کرک میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، داعش خراسان کا مقامی کمانڈر ہلاک

کرک میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، داعش خراسان کا مقامی کمانڈر ہلاک

کرک (ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا قبائلضلع  اؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور پولیس نے ضلع کرک کے علاقے تخت نصرتی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران کالعدم داعش خراسان سے تعلق رکھنے والے مقامی کمانڈر حکیم نثار کو ہلاک کردیا ہے۔

سی ٹی ڈی کے مطابق حکیم نثار متعدد دہشتگردانہ حملوں، ٹارگٹ کلنگ اور بھرتی کے نیٹ ورک سے وابستہ تھا۔ ادارے کے مطابق کارروائی خفیہ معلومات کی بنیاد پر کی گئی، جس کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن بھی جاری ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C