کوئٹہ: دو انجینئرز سمیت کوئلے کی کان کے 4 ملازمین اغوا
👁️ 117 بار دیکھا گیا
کوئٹہ: دو انجینئرز سمیت کوئلے کی کان کے 4 ملازمین اغوا
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے اسپین کاریز میں حبیب اللہ کول مائن کمپنی کے 4 ملازمین کو اغوا کرلیا گیا۔
مقامی ذرائع کے مطابق مغوی شیر بہادر، وقاص اور نہر کا تعلق پنجاب سے جبکہ مہران کا تعلق مردان سے بتایا جارہا ہے۔
مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ شب 20 سے 25 مسلح افراد علاقے میں داخل ہوئے اور مزدوروں سے مائن منیجر شیر بہادر کے گھر کا پتہ معلوم کیا۔
مسلح افراد سیدھے ان کے گھر گئے اور مائن منیجر سمیت 4 افراد کو اغوا کرکے لے گئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملازمین کے اغوا کا مقدمہ تھانہ ہنہ اوڑک میں درج کیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خیبرپختونخوا میں آخری دہشتگرد کے خاتمے تک آپریشنز جاری رہیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر
29/October/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں تین آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کا ایرانی دعویٰ، ایک اور جہاز میں آگ لگنے کی اطلاع
29/October/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
فلسطینی صدر محمود عباس کو اسرائیل کی نئی حکومت سے مذاکرات کی امید
29/October/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
بلوچستان: خاران میں 5 ڈرون حملے ناکام، سکیورٹی فورسز نے تمام ڈرون مار گرائے
29/October/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
کرم : سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ٹی ٹی پی کا دہشتگرد ہلاک
29/October/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
پشاور : سکیورٹی فورسز اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد
29/October/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26410 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15647 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11951 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9311 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7564 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5535 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C