کوئٹہ سے ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشت گرد گرفتار
👁️ 96 بار دیکھا گیا
کوئٹہ سے ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشت گرد گرفتار
کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد میں کارروائی کے دوران عالمی دہشت گرد تنظیم داعش سے وابستہ دہشت گرد غلام فاروق کو گرفتار کا دعویٰ کیا ہے۔
سی ٹی ڈی نے دہشت گردی کی متعدد وارداتوں میں ملوث دہشت گرد گرفتار کرکے اس کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ، ہینڈ گرنیڈ اور بارودی مواد پرائما کارڈ، بال بیرنگ سمیت دیگر سامان برآمد کرلیا۔
نمائندہ ڈیلی اردو کے مطابق کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد میں سی ٹی ڈی حکام نے کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کی متعدد وارداتوں میں ملوث عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کا دہشت گرد غلام فاروق کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے بھاری مقدار اسلحہ، ہینڈ گرنیڈ، پرائما کارڈ، بارودی مواد، بال بیرنگ اور دیگر سامان برآمد کرلیا۔ ملزم کی شناخت غلام فاروق کے نام سے ظاہر کی گئی ہے۔ ملزم کالعدم تنظیم داعش کے کمانڈرز نعمت اللہ اور ممتاز پہلوان کا قریبی ساتھی بتایا جاتا ہے۔
سی ٹی ڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گرد پولیس اہلکاروں اور ہزارہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے۔ گرفتار دہشت گرد کو مزید تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ مزید انکشافات متوقع ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ نے ایران کی بحری ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا
19/June/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
ایرانی سپریم لیڈر نے امریکہ سے براہِ راست مذاکرات کی اجازت دے دی
19/June/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
باجوڑ: دہشت گردوں نے گرلز ہائی اسکول کو بارودی مواد سے اڑا دیا
19/June/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
ایران نے معاہدہ توڑا تو فوجی کارروائی اور بحری ناکہ بندی دوبارہ ہوگی، امریکی وزیر دفاع
19/June/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں پولیس چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر حملہ، 3 اہلکار زخمی
19/June/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
لبنان میں اسرائیلی کارروائی میں تین افراد ہلاک
18/June/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8837 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4577 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3283 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2461 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2102 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1906 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C