کوئٹہ میں سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی کارروائی، لشکر جھنگوی العالمی کا دہشت گرد گرفتار
👁️ 104 بار دیکھا گیا
کوئٹہ میں سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی کارروائی، لشکر جھنگوی العالمی کا دہشت گرد گرفتار
کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں سی ٹی ڈی اور حساس اداروں نے مشترکہ طور پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی العالمی کا دہشت گرد گرفتار کرلیا۔
سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے کالعدم تنظیم کے ٹارگٹ کلر امان اللہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
#Exclusive acting on tip-off Counter Terrorism Department #CTD #Balochistan nabbed a target killer (Wanted in various sectarian targeted killing cases) affiliated with a proscribed religious outfit, the government had fixed a reward of Rs: 2 lac for the arrest of accused,
— ???????? (@Info_Balochistn) October 10, 2019
ترجمان کے مطابق کارروائی سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی جانب سے مشترکہ طور پر مشرقی بائی پاس پر کی گئی جس میں کالعدم لشکر جھنگوی العالمی کے خطرناک دہشت گرد امان اللہ کو گرفتار کیا گیا۔
ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ مذکورہ شخص پولیس اہلکاروں اور فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھا۔ بلوچستان حکومت نے مذکورہ دہشت گرد کی گرفتاری پر 5 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 144 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15531 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7406 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5127 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C