کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
👁️ 34 بار دیکھا گیا
کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔
پولیس کے مطابق موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح افراد نے پولیس اہلکار کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ بائی پاس کے علاقے سے گزر رہے تھا، ملزمان نے ہیڈ کانسٹیبل کو متعدد گولیاں ماری اور وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔
واقعے کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو سول اسپتال منتقل کردیا۔ ہلاک ہونے والے اہلکار کی شناخت ضیا الرحمان کے نام سے ہوئی ہے۔ بعد ازاں لاش کو قانونی چارہ جوئی کے بعد اہل خانہ کے حوالے کر دیا گیا۔ وہ جناح ٹاؤن تھانے میں تعینات تھا۔
رواں ماہ کے دوران کوئٹہ میں تین پولیس اہلکاروں کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ جس کی ذمہ داری کسی گروہ یا تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
نائجر میں داعش کے دو حملے، 57 سکیورٹی اہلکار ہلاک
25/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر جھڑپ، گلستان سیکٹر میں متعدد افغان طالبان ہلاک
25/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
کلاچی : پولیو ڈیوٹی سے واپس آنے والے 2 اہلکار دہشتگردوں کے ہاتھوں اغواء
24/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
یمن : 24 گھنٹوں کے دوران 150 اہلکار اور حوثی جنگجو ہلاک، اہم شاہراہ کی جانب پیش قدمی کی کوشش ناکام
24/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
سیستان و بلوچستان : سراوان میں جھڑپ، آئی آر جی سی کے 2 کمانڈر اور 5 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
طائف اور ینبع کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام، سعودی دفاعی نظام نے 6 بیلسٹک میزائل مار گرائے
24/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26327 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15576 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11862 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9179 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7461 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5262 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C