کوئٹہ: پاک فوج کے ایک اور میجر کورونا وائرس سے انتقال کرگئے
👁️ 113 بار دیکھا گیا
کوئٹہ: پاک فوج کے ایک اور میجر کورونا وائرس سے انتقال کرگئے
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) پاک فوج کے ایک اور میجر کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔
ذرائع کے مطابق بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں تعینات پاکستان آرمی کے میجر راجہ فہیم کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔
میجر فہیم کو تشویشناک حالت میں گزشتہ روز سی ایم ایچ کوئٹہ منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیر علاج تھے لایا گیا تھا۔
میجر راجہ فہیم کا تعلق پاکستان کے علاقے راولپنڈی سے تھا اور وہ ممتاز دفاعی تجزیہ نگار بریگیڈئر ریٹائرڈ آصف ہارون راجہ کے بیٹے تھے آصف ہارون راجہ فور ایف ایف رجمنٹ میں تعینات تھے جبکہ میجر راجہ فہیم بھی اسی کور (فور ایف ایف) رجمنٹ میں تعینات تھے جنکی تعیناتی اس وقت ای ایم ای سینٹر میں تھی۔
اس سے قبل 10 مئی کو پاک فوج کے میجر محمد اصغر طورخم بارڈر پر لوگوں کی اسکریننگ کے فرائض سرانجام دیتے ہوئے کورونا وائرس کا شکار ہوئے جوکہ بعدازاں زندگی کی بازی ہار گئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران سے جنگ نومبر کے بعد ختم ہونے کا امکان، ایندھن کی قیمتیں تیزی سے کم ہوں گی: ٹرمپ
14/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
وسطی کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد دہشتگرد ہلاک اور زخمی
13/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں بلوچستان میں 100 سرکاری ملازمین برطرف
13/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر کارروائی، اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد
13/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
کراچی میں کارروائی، ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
باڑہ میں سیکیورٹی آپریشن، دو مقامی کمانڈروں سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26289 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15536 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11825 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9128 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7413 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5155 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C