کور کمانڈرز کانفرنس: قومی سلامتی اور وطن کے دفاع پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، آرمی چیف
👁️ 41 بار دیکھا گیا
کور کمانڈرز کانفرنس: قومی سلامتی اور وطن کے دفاع پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، آرمی چیف
راولپنڈی (ڈیلی اردو/اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن و سلامتی کا اہم شراکتدار ہے، پاکستان قومی سلامتی اور دفاع پر سمجھوتہ کیے بغیر اپنا ذمہ دارانہ مثبت کردار ادا کرتا رہے گا۔ وہ کور کمانڈر کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔
Statements of Indian mil ldrship against Pak are irresponsible rhetoric with implications on regional peace and stability.
“We shall cont to play our resp & positive role for regional peace without compromising national security & def of motherland at whatever cost”, COAS.(2/2). pic.twitter.com/w2qMbZxiPi— DG ISPR (@OfficialDGISPR) January 14, 2020
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت 228ویں کور کمانڈر کانفرنس منگل کو جی ایچ کیو راولپنڈی میں منعقد ہوئی۔
فورم نے جیو سٹریٹجک، علاقائی و قومی سلامتی صورتحال، داخلی سلامتی صورتحال اور سرحدی و کنٹرول لائن کی صورتحال اور بھارتی مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کا جائزہ لیا۔
فورم نے مشرق وسطی کی امریکہ ایران تنازعہ کے تناظر میں بدلتی ہوئی سلامتی کی صورتحال اور اس کے علاقائی امن و سلامتی پر اثرات کا بھی جائزہ لیا۔
کور کمانڈر کانفرنس نے بھارتی فوجی قیادت کے غیر ذمہ دارانہ اشتعال انگیز بیانات کا نوٹس لیا۔ بھارتی فوجی قیادت کے پاکستان کے خلاف جارحانہ بیانات غیر ذمہ دارانہ ہیں، ایسے بیانات کے خطے کے امن و استحکام پر منفی اثرات ہونگے۔
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور کمانڈر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان خطے میں امن و سلامتی کا اہم شراکتدار ہے، پاکستان خطے میں امن سلامتی کے لئے اہم اور نمایاں خدمات ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: دمشق کے نواح میں اسلحہ ڈپو میں زور دار دھماکا
12/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
امریکا سے افغان خاتون کی ملک بدری، داعش سے مبینہ تعلق اور دہشتگردی کی سازش میں معاونت کا الزام
12/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
بنوں : پولیس اہلکار فائرنگ سے ہلاک، دہشتگرد فرار
12/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26286 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9119 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5138 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C