گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے ایف اے ٹی ایف حکام سے آسٹریلیا میں مذاکرات
👁️ 119 بار دیکھا گیا
گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے ایف اے ٹی ایف حکام سے آسٹریلیا میں مذاکرات
اسلام آباد (ڈیلی اردو) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے پاکستان متحرک ہے اور اس حوالے سے پاکستانی وفد گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان ڈاکٹر رضا باقر کی سربراہی میں وفد آسٹریلیا پہنچ گیا ہے۔
نیکٹا، ایف بی آر، ایس ای سی پی، اسٹیٹ بینک آف پاکستان، فنانشل مانیٹرنگ یونٹ کے حکام وفد میں شامل ہیں‘۔ پاکستان گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے 16 اہداف کے حوالے سے سفارشات پر عملدرآمد کی رپورٹ پیش کرے گا۔ سفارشات پر عملدرآمد کی رپورت 26 صفحات پر مشتمل ہے۔
ایف اے ٹی ایف کا ایشیا پیسفک گروپ اس رپورٹ کا جائزہ لے گا۔
ذرائع کے مطابق رپورٹ میں منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کو فنڈز کی روک تھام کے حوالے سے اقدامات کی تفصیلات رپورٹ میں شامل ہیں جبکہ دہشت گردوں تک غیر قانونی سرمائے اور اثاثوں کی منتقلی روکنے کے لیے اقدامات بھی اس رپورٹ میں شامل کیے گئے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان : واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
08/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26277 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15526 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11811 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9107 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7397 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5098 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C