13/June/2024

ہنگو میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک، دوسرا شدید زخمی

👁️ 28 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
ہنگو میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک، دوسرا شدید زخمی

ہنگو میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک، دوسرا شدید زخمی

ہنگو (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا ہے۔

پولیس کے مطابق واقعہ ہنگو وراستہ روڈ پر پیش آیا جہاں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں سلطان اصغر ہلاک جبکہ سعد نامی دوسرا اہلکار شدید زخمی ہوگیا۔

پولیس نے علاقہ کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C