15/June/2024

ہنگو میں پولیس گاڑی پر فائرنگ، ایس ایچ او سمیت دو اہلکار زخمی

👁️ 33 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
ہنگو میں پولیس گاڑی پر فائرنگ، ایس ایچ او سمیت دو اہلکار زخمی

ہنگو میں پولیس گاڑی پر فائرنگ، ایس ایچ او سمیت دو اہلکار زخمی

ہنگو (نمائندہ ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں پولیس گاڑی پر نامعلوم دہشت گردوں کے حملہ میں ایس ایچ او نبی خان سمیت دو اہلکار زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ سٹی کے علاقہ میں ہوا۔ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ تھانہ سٹی کے پولیس اہلکاروں کی جوابی فائرنگ سے دو حملہ آور بھی زخمی ہوگئے۔

پولیس نے علاقہے گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C