ہورپی ممالک علیحدگی پسندوں کو پناہ دے رہے ہیں، ایران کا الزام
👁️ 22 بار دیکھا گیا
ہورپی ممالک علیحدگی پسندوں کو پناہ دے رہے ہیں، ایران کا الزام
تہران (ڈیلی اردو) ایران نے یورپی ممالک پر علیحدگی پسندوں کو اپنے ہاں پناہ دینے کا الزام عائد کیا ہے۔
تہران حکومت نے یورپی ممالک کی طرف سے علیحدگی پسند تنظیموں کے رہنماؤں کی حوالگی سے انکار پر پیر کے روز سخت تنقید کی۔ ایران کی طرف سے یہ تنقید ڈنمارک کی ایک عدالت کی طرف سے ایران کی جاسوسی کرنے والے ایک گروہ کے تین اراکین کو سزا سنائے جانے کے بعد سامنے آئی۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سعودی عرب پر ’عرب اسٹرگل موومنٹ فار لبریشن آف اہواز‘ ASMLA کی مالی معاونت کا الزام بھی عائد کیا ہے۔
ڈنمارک میں سزا پانے والے تینوں ایرانیوں کا تعلق اسی تحریک سے ہے اور تہران حکومت اس تنظیم کو دہشت گرد قرار دیتی ہے۔
گزشتہ جمعہ کو ڈنمارک کی ایک عدالت نے ان تین ایرانی باشندوں کو 2012ء سے 2020ء کے درمیانی عرصے میں سعودی اینٹیلیجنس کے لیے ایران کی جاسوسی کرنے کا مجرم قرار دے دیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کا چھ خلیجی ممالک میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
13/July/2026 👁️ 131 بار دیکھا گیا
بونیر میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی افسر ہلاک
13/July/2026 👁️ 208 بار دیکھا گیا
امریکہ کا ایران پر حملوں کا تیسرا مرحلہ، 300 سے زائد فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
13/July/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
بلوچستان: واشک میں دہشت گردوں کی فائرنگ، پنجاب سے تعلق رکھنے والے 5 مزدور ہلاک
13/July/2026 👁️ 154 بار دیکھا گیا
ایران کا امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملوں کا دعویٰ، خطے میں کشیدگی بڑھ گئی
12/July/2026 👁️ 187 بار دیکھا گیا
شام میں اسرائیلی فوج کا سرچ آپریشن
12/July/2026 👁️ 181 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8934 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4767 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3545 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2540 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2288 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1983 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C