ہیوسٹن: امریکی ریاست ٹیکساس میں زور دار دھماکا، ہلاکتوں کا خدشہ
👁️ 81 بار دیکھا گیا
ہیوسٹن: امریکی ریاست ٹیکساس میں زور دار دھماکا، ہلاکتوں کا خدشہ
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس کے سب سے بڑے شہر ہیوسٹن میں زوردار دھماکے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق ہیوسٹن کا شمال مغربی علاقہ علی الصبح زوردار دھماکے سے گونج اٹھا اور لوگ خوف میں مبتلا ہوگئے، ابتدائی طور پر معلوم ہوا ہے کہ دھماکا ایک عمارت کے اندر ہوا۔
Explosion of building: 4500 Gessner. Patrol units blocking off streets in the area. HFD responding. #hounews #houtraffic CC8
— Houston Police (@houstonpolice) January 24, 2020
امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ دھماکا اس قدر شدید تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی، دھماکے سے عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور قریب کھڑی گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔
مقامی وقت کے مطابق دھماکا صبح چار بجکر 20 منٹ پر ہوا، دھماکے کے فوری بعد آگ بھڑک اٹھی جب کہ تباہ حال عمارت کا ملبہ پھیل گیا۔
مقامی افراد نے سوشل میڈیا پر دھماکے سے متعلق بتایا ہے کہ علاقےمیں آگ لگی اور ملبہ نظر آرہا ہے۔ پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے دھماکا پر پہنچ چکی ہیں اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ جبکہ ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11817 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5110 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C