یا اللہ خیر : وفاقی دارالحکومت کی سیکیورٹی اچانک ہائی الرٹ کر دی گئی، مساجد اور امام بارگاہوں پر کمانڈوز تعینات
👁️ 52 بار دیکھا گیا
یا اللہ خیر : وفاقی دارالحکومت کی سیکیورٹی اچانک ہائی الرٹ کر دی گئی، مساجد اور امام بارگاہوں پر کمانڈوز تعینات
اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی دارالحکومت میں سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے، اہم اور حساس علاقوں میں پولیس کمانڈوز تعینات کر دئیے گئے ہیں۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ جمعرات کو ڈی آئی جی آپرینشز وقار الدین سید کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔جس کے بعد وفاقی دارالحکومت میں سیکورٹی ہاائی الرٹ کر دی گئی ہے۔جب کہ اہم اور حساس علاقوں میں پولیس کمانڈوز تعینات کئے گئے ہیں۔
شہر میں انسداد دہشتگردی فورس کے کمانڈوز کا گشت بھی بڑھا دیا گیا ہے۔پولیو ورکرز کی سیکورٹی کو فول پروف بنانے کے لیے سخت اقدامات کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ عیسائی برادری کی عبادت گاہوں کے گرد سیکورٹی سخت کی جائے گی،آتشبازی اور ہوائی فائرنگ کرنے والوں سے بھی سختی سے نمٹا جائے گا،پولیس حکام کو ہدایت کی گئی ہے کہ رمضان المبارک سے قبل مساجد ارو امام بارگاہوں کا سیکورٹی آڈٹ کیا جائے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ نے ایران کی بحری ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا
19/June/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
ایرانی سپریم لیڈر نے امریکہ سے براہِ راست مذاکرات کی اجازت دے دی
19/June/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
باجوڑ: دہشت گردوں نے گرلز ہائی اسکول کو بارودی مواد سے اڑا دیا
19/June/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
ایران نے معاہدہ توڑا تو فوجی کارروائی اور بحری ناکہ بندی دوبارہ ہوگی، امریکی وزیر دفاع
19/June/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں پولیس چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر حملہ، 3 اہلکار زخمی
19/June/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
لبنان میں اسرائیلی کارروائی میں تین افراد ہلاک
18/June/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8837 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4577 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3283 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2461 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2102 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1907 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C