یوکرین پر روسی فضائی حملے، 4 ہلاکتیں اور 40 سے زائد زخمی
👁️ 257 بار دیکھا گیا
یوکرین پر روسی فضائی حملے، 4 ہلاکتیں اور 40 سے زائد زخمی
کییف (ڈیلی اردو) یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے بتایا ہے کہ روسی مسلح افواج نے ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب یوکرین پر بڑے فضائی حملے کیے، جن میں تقریباً 500 جنگی ڈرونز اور 40 سے زائد میزائل استعمال کیے گئے۔
صدر زیلنسکی کے مطابق ان حملوں میں کم از کم چار افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہوئے، جبکہ ملک کے سویلین انفراسٹرکچر کو شدید نقصان پہنچا۔
انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹیلیگرام پر ایک پوست میں لکھا، “یوکرین کے خلاف اپنی جارحیت میں ماسکو جنگ اور انسانی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری رکھنا چاہتا ہے اور وہ اس بات کا حقدار ہے کہ عالمی برادری اس پر بھرپور دباؤ ڈالے۔”
صدر زیلنسکی نے مزید کہا، “روس پہلے کی طرح اب بھی یوکرینی شہروں پر دہشت گردانہ حملے کر رہا ہے اور دانستہ طور پر یوکرینی شہروں کی آبادی کو ہدف بنا رہا ہے۔”
یوکرینی فوج کے ذرائع کے مطابق یہ حملے تقریباً 12 گھنٹے تک جاری رہے اور دارالحکومت کییف، اس کے مضافات، زاپوریژیا اور اس کے نواحی علاقے، میکولائیف اور اوڈیسا جیسے شہروں کو ہدف بنایا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ٹانک میں فوجی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 12 اہلکار ہلاک، 30 زخمی، مزید ہلاکتوں کا خدشہ
24/July/2026 👁️ 325 بار دیکھا گیا
کوہاٹ میں دہشت گردوں کی فائرنگ، کسٹم اہلکار ہلاک، ایک شخص زخمی
24/July/2026 👁️ 239 بار دیکھا گیا
بنوں میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
24/July/2026 👁️ 211 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں داعش کا حملہ، سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ ہلاک، ایڈیشنل سیشن جج زخمی
24/July/2026 👁️ 273 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
23/July/2026 👁️ 496 بار دیکھا گیا
بلوچستان کے تین اضلاع سے سات افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد
23/July/2026 👁️ 497 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8973 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4841 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3716 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3587 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2573 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2327 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C