یوکرین کا روسی حملوں میں 262 ایتھلیٹس کی ہلاکت کا دعویٰ
👁️ 32 بار دیکھا گیا
یوکرین کا روسی حملوں میں 262 ایتھلیٹس کی ہلاکت کا دعویٰ
کیف (ڈیلی اردو) یوکرین نے دعوٰی کیا ہے کہ جنگ میں روسی حملے کے نتیجے میں یوکرین کے 262 ایتھلیٹس ہلاک ہوچکے ہیں۔
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق یوکرین کے وزیر کھیل وادیم ہٹسیت نے اپنے بیان میں کہا کہ روسی حملوں میں 363 اسپورٹس کے ادارے تباہ اور 262 ایتھلیٹس ہلاک ہوچکے ہیں۔
Ukraine calls for barring Russian athletes at Olympics
Russia's war against Ukraine has claimed the lives of 262 Ukrainian athletes and destroyed 363 sports facilities, according to the country's sports minister, Vadym Huttsait.https://t.co/6Wh16NJKtp
— Euromaidan Press (@EuromaidanPress) April 2, 2023
یوکرین کے دورے پر آئے انٹرنیشنل فیڈریشن آف جمناسٹک کے صدر موریناری واتنابے سے ملاقات کے دوران وادیم ہٹسیٹ کا کہنا تھا کہ روس کے کسی ایتھلیٹ کو اولمپکس یا دیگر کھیلوں کے مقابلوں میں شرکت کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔
انہوں نے مزید کہا کہ سب روسی ایتھلیٹس اس جنگ کی حمایت کرتے ہیں اور اس جنگ کی حمایت میں منعقد ہونے والی تقریبات میں بھی شرکت کرتے ہیں۔ تاہم دوسری جانب بین الاقوامی اولمپک کمیٹی نے روسی اور بیلاروسی ایتھلیٹس کی بین الاقوامی مقابلوں میں واپسی کی سفارش کی ہے۔
واضح رہے کہ آئی ایم ایف نے یوکرین کو 15.6 ارب روپے بطور قرض دینے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکیوٹیو بورڈ نے یوکرین کیلئے 15.6 ارب ڈالر کے چار سالہ قرض پروگرام کی منظوری دی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
23/July/2026 👁️ 336 بار دیکھا گیا
بلوچستان کے تین اضلاع سے سات افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد
23/July/2026 👁️ 319 بار دیکھا گیا
امریکہ نے سعودی عرب کو جوہری پروگرام شروع کرنے کی اجازت دے دی
23/July/2026 👁️ 256 بار دیکھا گیا
مہمند میں سیکیورٹی فورسز کی بی ڈی ٹیم پر دھماکا، 3 اہلکار ہلاک، 4 زخمی
23/July/2026 👁️ 258 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 10 دہشت گرد ہلاک، 2 خواتین خودکش بمبار گرفتار
23/July/2026 👁️ 285 بار دیکھا گیا
حوثیوں کی سعودی عرب کو دھمکی، پاکستان نے سخت وارننگ جاری کر دی
23/July/2026 👁️ 474 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8970 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4831 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3712 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3582 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2570 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2324 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C