ازبکستان: شام جانے والے چودہ عسکریت پسند گرفتار
👁️ 27 بار دیکھا گیا
ازبکستان: شام جانے والے چودہ عسکریت پسند گرفتار
تاشقند (ڈیلی اردو) ازبکستان کے قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے وسطی سمرقند علاقے میں 14 افراد کو مشرق وسطیٰ کے عسکریت پسند گروہوں میں شامل ہونے سے روک دیا ہے۔
سمرقند کے علاقائی محکمہ پولیس نے جمعہ کے روز ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ بنیاد پرست گروہ سے تعلق رکھنے والے 14 افراد سوشل نیٹ ورکس پر شام اور مشرق وسطی کے دیگر ممالک میں عسکریت پسند تنظیموں میں شامل ہونے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے اور پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائیوں کے دوران انہیں گرفتار کر لیا گیا۔
محکمہ پولیس سمرقند نے دیگر تفصیلات بتائے بغیر بتایا کہ زیر حراست افراد کے خلاف فوجداری تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عمان کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر ایران کا میزائل حملہ
07/July/2026 👁️ 374 بار دیکھا گیا
بھارت میں کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید پر فرد جرم عائد
07/July/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
لبنان میں گاڑی پر اسرائیلی ڈرون حملہ، چار افراد ہلاک
07/July/2026 👁️ 309 بار دیکھا گیا
افغان سرزمین سے دہشت گردی برداشت نہیں، 'غضبِ حق' جاری رہیگا، کور کمانڈرز کانفرنس
07/July/2026 👁️ 152 بار دیکھا گیا
حماس نے 20 سال بعد غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کر دی، امریکی منصوبے پر عملدرآمد شروع
07/July/2026 👁️ 236 بار دیکھا گیا
ایران: علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں مجتبیٰ خامنہ ای شریک نہ ہوئے
06/July/2026 👁️ 769 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8901 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4729 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3524 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2520 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2272 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1963 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C