ازبکستان نے 7 بلیک ہاک ہیلی کاپٹر امریکا کو واپس کردیے
👁️ 91 بار دیکھا گیا
ازبکستان نے 7 بلیک ہاک ہیلی کاپٹر امریکا کو واپس کردیے
تاشقند (ڈیلی اردو/اے ایف پی) ازبکستان نے 7 بلیک ہاک ہیلی کاپٹر امریکا کو واپس کر دیے، جو افغان فوج کے پائلٹس نے 2021 میں طالبان سے بچا کر وسطی ایشیائی ریاست تک پہنچا دیے تھے۔
فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق کابل نے مطالبہ کیا تھا کہ ہیلی کاپٹر افغانستان واپس بھیجے جائیں، جب کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان پر زور دیا کہ وہ امریکی ہتھیار واشنگٹن کو واپس کریں۔
امریکا نے 11 ستمبر 2001 کے حملوں کے بعد طالبان حکومت پر حملہ کرکے اس کا تختہ الٹنے کے بعد 2 دہائیوں تک افغان فوج پر اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کی تھی۔
تاشقند میں امریکی سفارت خانے کے ذرائع نے بتایا کہ ہم نے ان 7 ہیلی کاپٹروں کو حاصل کرلیا ہے۔
وائس آف امریکا نے پینٹاگون حکام کے حوالے سے کہا تھا کہ واشنگٹن نے حالیہ دنوں میں سروس سے باہر کے ہیلی کاپٹروں کو بازیاب کرایا ہے، جن میں طالبان کی پیش قدمی سے فرار ہونے والے افغان فوج کے پائلٹوں نے 2021 میں ازبکستان کے لیے اڑان بھری تھی۔
وسطی ایشیائی ریاست کے جنوب میں افغانستان کے ساتھ ایک مختصر سرحد ہے۔
وسطی ایشیائی ملک میں معلومات کو سختی سے کنٹرول کیا جاتا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، پاکستانی وزیراعظم
15/June/2026 👁️ 3 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی ہلاک
15/June/2026 👁️ 8 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد ایران کا سخت ردعمل
15/June/2026 👁️ 5 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے 10 واقعات میں مائننگ بارودی مواد کے استعمال کا انکشاف
15/June/2026 👁️ 16 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملہ، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر علی موسی دقدوق 5 ساتھیوں سمیت ہلاک
15/June/2026 👁️ 8 بار دیکھا گیا
حزب اللہ پیچھے ہٹے ورنہ ایران معاہدہ خطرے میں پڑ سکتا ہے، امریکی وزیر دفاع
14/June/2026 👁️ 12 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8819 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4539 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3261 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2442 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2082 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1886 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C