اسرائیلی حملے میں خنداب جوہری تنصیبات کو شدید نقصان پہنچا ہے، آئی اے ای اے
👁️ 179 بار دیکھا گیا
اسرائیلی حملے میں خنداب جوہری تنصیبات کو شدید نقصان پہنچا ہے، آئی اے ای اے
نیو یارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کے جوہری توانائی اور یورینیم افزودگی کے نگران ادارے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے تصدیق کی ہے کہ شمال مغربی ایران میں خنداب ہیوی واٹر ری ایکٹر کو اسرائیلی حملے میں ’شدید نقصان پہنچا ہے اور اس نے کام کرنا بند کر دیا ہے۔‘
ایران کی جوہری توانائی کے ادارے نے جمعہ کے روز بتایا تھا کہ جوہری تنصیبات پر دو بار حملہ کیا گیا ہے۔ حملے کی تصدیق شدہ فوٹیج میں ری ایکٹر کے قریب آگ کا ایک گولہ اور دھواں اٹھتا دیکھا جا سکتا ہے۔
ایرانی ادارے کا کہنا ہے کہ حملے کے نتیجے میں کسی جانی نقصان یا تابکاری کی اطلاع نہیں ہے۔ اسرائیل نے حملے سے کچھ دیر قبل پلانٹ سے انخلا کا حکم جاری کر دیا تھا۔
سیٹلائٹ کی تصویروں کے آزادانہ تجزیے اور پلانٹ کے متعلق حاصل معلومات کے بعد آج آئی اے ای اے نے بتایا ہے کہ اس پلانٹ میں کوئی اعلان کردہ جوہری مواد نہیں ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں آئی ای ڈی دھماکہ، معروف قبائلی رہنما حاجی عزت گل ہلاک
22/July/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں دہشت گردوں نے سرکاری سکول بارودی مواد سے تباہ کردیا
22/July/2026 👁️ 127 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایرانی بندرگاہوں اور شہروں پر نئے فضائی حملے
22/July/2026 👁️ 135 بار دیکھا گیا
ایرانی وزیر داخلہ کی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں
22/July/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں جھڑپوں کے دوران مسجد اور مدرسہ تباہ، تحقیقات کا مطالبہ
22/July/2026 👁️ 141 بار دیکھا گیا
حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا
22/July/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8966 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4820 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3578 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3535 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2567 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2321 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C