اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 فلسطینی ہلاک
👁️ 44 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 فلسطینی ہلاک
غزہ (ڈیلی اردو) مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 فلسطینی نوجوان ہلاک ہوگئے جب کہ دو روز قبل زخمی ہونے والا فلسطینی نوجوان آج چل بسا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک دن کے وقفے کے بعد اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں جنین پناہ گزین پر ایک بار پھر چڑھائی کی اور سرچ آپریشن کیا۔
اس دوران اسرائیلی فوج نے ایک کار پر اندھا دھند فائرنگ کرکے 3 فلسطینی نوجوانوں کو ہلاک کر دیا۔ ہکاک ہونے والوں کی عمریں 15 سے 21 سال کے درمیان ہیں۔
اسی طرح ایک روز قبل اسرائیلی فوج کی گولیاں لگنے کے باعث زخمی ہونے والا 14 سالہ نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے آج چل بسا۔ اس واقعے میں 6 فلسطینی نوجوان مارے گئے تھے۔
اس طرح مغربی کنارے میں صرف دو روز میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں ہلاک ہونے والے فلسطینی نوجوانوں کی تعداد 10 ہوگئی جب کہ 5 سے زائد زخمی ہیں۔
واضح رہے کہ رواں برس اسرائیلی فوج اور یہودی آبادکاروں کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے نوجوانوں کی تعداد 78 ہوگئی ہے جن میں ایک خواتین اور 14 بچے شامل ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
23/July/2026 👁️ 162 بار دیکھا گیا
بلوچستان کے تین اضلاع سے سات افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد
23/July/2026 👁️ 142 بار دیکھا گیا
امریکہ نے سعودی عرب کو جوہری پروگرام شروع کرنے کی اجازت دے دی
23/July/2026 👁️ 155 بار دیکھا گیا
مہمند میں سیکیورٹی فورسز کی بی ڈی ٹیم پر دھماکا، 3 اہلکار ہلاک، 4 زخمی
23/July/2026 👁️ 128 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 10 دہشت گرد ہلاک، 2 خواتین خودکش بمبار گرفتار
23/July/2026 👁️ 152 بار دیکھا گیا
حوثیوں کی سعودی عرب کو دھمکی، پاکستان نے سخت وارننگ جاری کر دی
23/July/2026 👁️ 151 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8970 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4830 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3676 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3581 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2570 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2324 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C