اسلام آباد میں فائرنگ سے سب انسپکٹر ہلاک، ایک اہلکار زخمی
👁️ 60 بار دیکھا گیا
اسلام آباد میں فائرنگ سے سب انسپکٹر ہلاک، ایک اہلکار زخمی
اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فائرنگ سے ایک پولیس افسر ہلاک ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مسلح ملزمان نے ہاؤسنگ سوسائٹی کے عملے پر فائرنگ کی جس سے تین افراد زخمی ہوئے۔
واقعے کے بعد پولیس نے حملہ آوروں کا تعاقب کیا جس پر حملہ آوروں نے پولیس پر بھی فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک سب انسپکٹر لیاقت ہلاک ہوگیا جب کہ ایک اہلکار زخمی ہوا۔
پولیس کا کہنا ہےکہ ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا ہے۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1492440960286208001?t=ZfgWnKjFKtVxVohGwCBAaQ&s=19
ترجمان کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعے پر آئی جی اسلام آباد احسن یونس نے نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشنز سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔
ایس ایس پی آپریشنز اور ایس ایس پی انوسٹی گیشن کی سربراہی میں پولیس ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں اور علاقے کی ناکہ بندی کر کے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔
گزشتہ دو ماہ کے دوران وفاقی دا الحکومت اسلام آباد میں اب تک دو پولیس اہلکار ہلاک جبکہ دو زخمی ہو چکے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: گرلز سکولوں کو دھمکیوں سے ہزاروں طالبات کی تعلیم متاثر ہونے کا خدشہ
11/September/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
بلوچستان: تمپ میں ڈپٹی کمشنر کے حفاظتی دستے پر بی ایل اے کا حملہ ناکام، حملہ آور فرار
11/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5136 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C