افریقی ملک برکینا فاسو میں دہشت گردوں کا حملہ، 114 عام شہری ہلاک
👁️ 27 بار دیکھا گیا
افریقی ملک برکینا فاسو میں دہشت گردوں کا حملہ، 114 عام شہری ہلاک
واگادوگو (ڈیلی اردو) افریقی ملک برکینا فاسو میں رات گئے دہشت گردوں کے حملے میں 114 عام شہری ہلاک ہوگئے۔
برکینا فاسو نیوز ایجنسی اے آئی بی کی خبر کے مطابق دہشت گردوں نے رات کے وقت دیہاتیوں پر فائرنگ شروع کردی۔ حملہ آوروں نے مقامی لوگوں کے مکانات اور مارکیٹ کو بھی آگ لگا دی۔
اس دہشتگرد حملے میں 114 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں اور خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ حملہ آوروں نے گاؤں کے درجنوں گھروں کو آگ لگا کر خاکستر کردیا۔
سیکیورٹی حکام کے مطابق دہشتگردانہ حملے میں ہلاک ہونے والوں میں خواتین بھی شامل ہیں، برکینا فاسو کی حکومت نے سانحے پر 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔
2015 کے بعد سے، برکینا فاسو کو دہشت گردی کے حملوں سے سکیورٹی کی بگڑتی ہوئی صورتحال کا سامنا ہے جس میں ہزاروں افراد ہلاک اور 10 لاکھ سے زیادہ بے گھر ہوئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عمان کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر ایران کا میزائل حملہ
07/July/2026 👁️ 368 بار دیکھا گیا
بھارت میں کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید پر فرد جرم عائد
07/July/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
لبنان میں گاڑی پر اسرائیلی ڈرون حملہ، چار افراد ہلاک
07/July/2026 👁️ 308 بار دیکھا گیا
افغان سرزمین سے دہشت گردی برداشت نہیں، 'غضبِ حق' جاری رہیگا، کور کمانڈرز کانفرنس
07/July/2026 👁️ 152 بار دیکھا گیا
حماس نے 20 سال بعد غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کر دی، امریکی منصوبے پر عملدرآمد شروع
07/July/2026 👁️ 235 بار دیکھا گیا
ایران: علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں مجتبیٰ خامنہ ای شریک نہ ہوئے
06/July/2026 👁️ 769 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8901 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4728 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3524 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2520 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2272 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1963 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C