افغانستان سرحد پر ایرانی فورسز کی کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک
👁️ 492 بار دیکھا گیا
افغانستان سرحد پر ایرانی فورسز کی کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک
تہران (ڈیلی اردو) ایرانی بارڈر گارڈز نے افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 6 مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی بارڈر گارڈز کے کمانڈر علی اکبر جاویدان نے بتایا کہ صوبہ سیستان و بلوچستان کے سرحدی ضلع زابل میں افغانستان کی سرحد سے داخل ہونے کی کوشش کرنے والے افراد بارڈر گارڈز کے ساتھ جھڑپ میں ہلاک ہوئے۔
ایرانی حکام کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا، جسے تحویل میں لے لیا گیا ہے۔
کمانڈر علی اکبر جاویدان کے مطابق یہ افراد ایران میں داخل ہو کر سرحدی چوکیوں کو نشانہ بنانے کا ارادہ رکھتے تھے۔
ایرانی حکام نے ہلاک ہونے والوں کو ایک دہشت گرد گروہ سے منسلک قرار دیا، تاہم اس گروہ کا نام ظاہر نہیں کیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدے پر اندرونی اختلافات سامنے آ گئے
13/June/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا چکا، وزیراعظم شہباز شریف
13/June/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے مجوزہ معاہدے کا اسرائیل حصہ نہیں، وزیراعظم نتین یاہو
13/June/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
بنوں میں ٹارگٹ کلنگ کے دو واقعات، دو پولیس اہلکار ہلاک
13/June/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے پر ’بہترین‘ سمجھوتہ طے پا گیا، امریکی صدر
13/June/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
لکی مروت: مسجد پر خودکش حملے کی کوشش ناکام، حملہ آور مارا گیا، 2 افراد ہلاک
13/June/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8816 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4526 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3257 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2436 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2079 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1884 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C