افغانستان میں بزورِ طاقت آنیوالی حکومت قبول نہیں، پاکستانی سفیر منصور احمد
👁️ 41 بار دیکھا گیا
افغانستان میں بزورِ طاقت آنیوالی حکومت قبول نہیں، پاکستانی سفیر منصور احمد
کراچی (ڈیلی اردو) افغانستان میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان نے طالبان اور افغان حکومت سمیت پوری دنیا پر واضح کردیا ہے کہ اسے افغانستان میں طاقت کے بل پر قبضہ کرنے والی حکومت قابل قبول نہیں۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے افغانستان میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان نے طالبان اور افغان حکومت سمیت پوری دنیا پر واضح کردیا ہے کہ اسے افغانستان میں طاقت کے بل پر قبضہ کرنے والی حکومت قابل قبول نہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہم اشرف غنی کی حکومت کو افغانستان کی نمائندہ حکومت سمجھ کر اس کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہم افغانستان میں سیاسی مفاہمت کے ذریعے سب افغانوں کیلئے یکساں قابل قبول حکومت چاہتے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اسرائیل نے ایران میں اسٹارلنک سسٹمز اسمگل کیے، سابق وزیراعظم کا انکشاف
23/June/2026 👁️ 195 بار دیکھا گیا
اسرائیل پر غزہ میں فلسطینی بچوں کیخلاف نسل کشی کا الزام، اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ
23/June/2026 👁️ 152 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز پر ٹول قبول نہیں، امریکہ کا ایران کو واضح انتباہ
23/June/2026 👁️ 124 بار دیکھا گیا
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا پاکستان دورہ، اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور خطے میں امن پر اتفاق
23/June/2026 👁️ 140 بار دیکھا گیا
طالبان نے افغانستان میں چھوٹی داڑھی پر امدادی کارکن گرفتار کر لیے
23/June/2026 👁️ 136 بار دیکھا گیا
امریکہ نے ایرانی تیل کی برآمدات پر عارضی پابندیاں نرم کر دیں، 60 روزہ لائسنس جاری
23/June/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8850 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4614 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3303 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2474 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2126 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1918 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C