افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 251 ہلاک
👁️ 31 بار دیکھا گیا
افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 251 ہلاک
کابل (بیورو رپورٹ) افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 251 طالبان مارے گئے۔
افغان وزارت دفاع کے مطابق غزنی، لوگر، زابل، قندھار، ارزگان، فرح، ہرات، سرپل، نیمروز، قندوز، ہلمند اور بغلان صوبوں میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 251 طالبان ہلاک اور 193 زخمی ہوگئے، آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کو فضائیہ کی مدد بھی حاصل تھی جب کہ بڑی تعداد میں ہتھیاروں کو بھی تباہ کردیا گیا۔
251 Taliban were killed and 193 others were wounded in Ghazni, Logar, Zabul, Kandahar, Urzgan, Farah, Herat, Sarpul, Nimroz, Konduz, Helmand and Baghlan provinces during 24 past hours. Also, 67 IEDs which were placed by Taliban on public roads were discovered and defused by ANA.
— Ministry of Defense, Afghanistan (@MoDAfghanistan) May 19, 2021
افغانستان کی وزارت دفاع کے بیان میں کہا گیا ہے کہ متعدد اسلحہ، گولہ بارود اور سڑک کے کنارے نصب 67 بارودی سرنگیں تباہ کردی گئی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عمان کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر ایران کا میزائل حملہ
07/July/2026 👁️ 244 بار دیکھا گیا
بھارت میں کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید پر فرد جرم عائد
07/July/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
لبنان میں گاڑی پر اسرائیلی ڈرون حملہ، چار افراد ہلاک
07/July/2026 👁️ 206 بار دیکھا گیا
افغان سرزمین سے دہشت گردی برداشت نہیں، 'غضبِ حق' جاری رہیگا، کور کمانڈرز کانفرنس
07/July/2026 👁️ 148 بار دیکھا گیا
حماس نے 20 سال بعد غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کر دی، امریکی منصوبے پر عملدرآمد شروع
07/July/2026 👁️ 182 بار دیکھا گیا
ایران: علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں مجتبیٰ خامنہ ای شریک نہ ہوئے
06/July/2026 👁️ 767 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8901 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4727 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3523 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2520 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2271 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1963 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C