افغانستان: کالعدم لشکر اسلام کا اہم کمانڈر عمر آفریدی ننگرہار میں ہلاک
👁️ 54 بار دیکھا گیا
افغانستان: کالعدم لشکر اسلام کا اہم کمانڈر عمر آفریدی ننگرہار میں ہلاک
اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں کالعدم شدت پسند تنظیم لشکر اسلام سے منسلک اہم جنگجو کمانڈر عمر آفریدی کو سرحد پار افغانستان میں نامعلوم افراد نے قتل کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق افغان پولیس کا کہنا تھا کہ واقعہ افغانستان کے صوبے ننگرہار کے علاقہ پچیر آگام میں پیش آیا۔
ادھر سیکورٹی ذرائع کا کہنا تھا کہ دہشت گرد پشاور میں ٹارگٹ کلنگ اور دیگر مقدمات میں مطلوب تھا، سیکورٹی ذرائع کے مطابق عمر آفریدی کا تعلق قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ سے ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اپر اورکزئی میں دو شدت پسند گروپوں میں جھڑپ، لشکر اسلام کے 4 ارکان ہلاک
17/September/2026 👁️ 192 بار دیکھا گیا
افغانستان سے دہشتگردی کے خطرے پر پاکستان کا اقوام متحدہ میں سخت مؤقف، 4 ہزار 700 سے زائد پاکستانی ہلاک
17/September/2026 👁️ 239 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی
17/September/2026 👁️ 261 بار دیکھا گیا
یمن میں 2022 کی جنگ بندی کے بعد شدید ترین کشیدگی، الجوف میں جھڑپیں اور حوثی پیش قدمی
17/September/2026 👁️ 130 بار دیکھا گیا
طائف میں حوثی ڈرون کے ملبے سے یمنی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت دو افراد زخمی
17/September/2026 👁️ 287 بار دیکھا گیا
شمالی کوریا کی جوہری حیثیت ناقابل واپسی ہے، کم یو جونگ
17/September/2026 👁️ 324 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26310 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15554 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11841 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9149 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7432 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5200 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C