08/April/2019

افغان صوبے بادغیس میں افغان و اتحادی فورسز کا آپریشن، 99 طالبان ہلاک، 35 زخمی

👁️ 92 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
افغان صوبے بادغیس میں افغان و اتحادی فورسز کا آپریشن، 99 طالبان ہلاک، 35 زخمی

افغان صوبے بادغیس میں افغان و اتحادی فورسز کا آپریشن، 99 طالبان ہلاک، 35 زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبے بادغیس میں افغان اور اتحادی فورسز کی بمباری میں 99 طالبان ہلاک جبکہ 35 زخمی ہوگئے۔

افغان وزارت دفاع کے مطابق افغان فضائیہ اور اتحادی فورسز نے بادغیس کے ضلع بالا مرغاب میں گزشتہ 24 گھٹیوں کے دوران زمینی اور فضائی فضائی حملے کی، جس میں دشمن کے ٹھکانوں پر متعدد نشانے لگائے گئے۔

https://twitter.com/MoDAfghanistan/status/1115147967412023296?s=19

اس کارروائی میں طالبان کی درجنوں گاڑیوں اور ہتھیاروں کو بھی تباہ کیا گیا۔ کارروائی کے دوران 12 سیکورٹی اہلکار بھی جاں بحق ہونے کی اطلاعات ملی ہے

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C