افغان صوبے کنڑ میں امریکی ڈرون حملہ، داعش کمانڈر سمیت 7 دہشت گرد ہلاک
👁️ 130 بار دیکھا گیا
افغان صوبے کنڑ میں امریکی ڈرون حملہ، داعش کمانڈر سمیت 7 دہشت گرد ہلاک
کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبے کنڑ میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں شدت پسند تنظیم داعش کے کمانڈر سمیت 7 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔
افغان فورسز کے مطابق فضائی کارروائی کنڑ کے ضلع نور گل میں کیا گیا، جس میں امریکی ڈرون کے ذریعے داعش کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا گیا۔
ڈرون حملے میں داعش کے کمانڈر مولوی خیبر سمیت 7 جنگجوؤں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ملی ہیں۔ افغان فورسز نے فضائی کارروائی سے متعلق مزید کوئی تفصیل نہیں بتائی ہے،
واضح رہے کہ افغانستان کے صوبوں کنڑ اور ننگر ہار کے کئی علاقے داعش کے زیر تسلط ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
روس ایران کے ساتھ تعاون ختم نہیں کرے گا، لاوروف کا تہران میں اعلان
19/October/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
احمد آباد بم دھماکے کیس: بھارتی سپریم کورٹ نے محمد تنویر کی سزائے موت روکنے کے فیصلے کو برقرار رکھنے کا حکم دےدیا
19/October/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
بلوچستان: چاغی میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک، متعدد زخمی
19/October/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: سرینگر گرینیڈ حملہ کیس میں پلوامہ کے دو نوجوان بری، تحقیقات میں خامیوں کی نشاندہی
19/October/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
امریکی حملے کی صورت میں عالمی توانائی بحران شدت اختیار کر سکتا ہے، ایران کا انتباہ
19/October/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
یمن میں حوثی باغیوں کے میزائل حملے میں درجنوں ہلاکتیں، باب المندب اور تعز میں شدید جھڑپیں
19/October/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26387 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15624 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11919 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9272 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7530 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5484 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C