امریکا میں اسقاط حمل کے سخت قوانین کے خلاف 600 سے زائد شہروں مظاہرے
👁️ 95 بار دیکھا گیا
امریکا میں اسقاط حمل کے سخت قوانین کے خلاف 600 سے زائد شہروں مظاہرے
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا کے 600 سے زائد شہروں میں ہزارہا خواتین نے اسقاط حمل کے ’ہارٹ بیٹ‘ نامی قانون کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کیے ہیں۔
Savannah, GA
Portland, ME
Pagosa Springs, CO
Palatine, ILFrom the east to the west, from the north to the south, we rallied in 650 locations in all 50 states.
But this is only the beginning. Our fight for abortion justice is far from over. #RallyForAbortionJustice pic.twitter.com/IKu04PnVyB
— Women's March (@womensmarch) October 3, 2021
امریکی ریاست ٹیکساس نے گزشتہ ماہ یہ قانون متعارف کرایا تھا جس کے تحت ماں کے پیٹ میں پلنے والے بچے کی جب دل کی دھڑکن شروع ہو جائے تو اُس کے بعد سے اسقاط حمل یا ابارشن پر پابندی ہو گی۔ یہ وقت حمل ٹھہرنے کے قریب چھ ہفتے بعد کا بنتا ہے۔
The view from Freedom Plaza at the #RallyForAbortionJustice. pic.twitter.com/FtLN71dPns
— Brittany N. Gaddy (@BrittanyNGaddy) October 2, 2021
واشنگٹن میں امریکی سپریم کورٹ نے اس پابندی کے خلاف حکومت کی ہنگامی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔ کل پیر کے روز سپریم کورٹ کے جج دوبارہ اس معاملے پر غور کریں گے۔
To everyone who took to the streets for abortion justice — all 120,000 of you — thank you.
We were clear that we won't tolerate attacks on our reproductive freedom. That we're going to fight until we have abortion access for ALL.
We're not stopping here.
???? @KishaBari pic.twitter.com/7QDtanlPYb— Women's March (@womensmarch) October 2, 2021
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بھارت : حزب المجاہدین سے مبینہ روابط،سکول ٹیچر کی ضمانت مسترد
02/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
جموں و کشمیر : دہشت گرد نیٹ ورکس کےخلاف کاروائیاں تیز کرنے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
کرک : تخریب کاری کی کوشش ناکام، سڑک کنارے نصب آئی ای ڈی ناکارہ بنا دی گئی
02/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
امریکا کے ایران پر تازہ حملے، تہران کا اردن، بحرین، کویت اور عراق میں امریکی اہداف پر جوابی کارروائی کا دعویٰ
02/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی، جوابی کارروائی پر مزید شدید حملوں کا انتباہ
01/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایران پر نئے فضائی حملے، قشم، بندر عباس اور دیگر جنوبی علاقوں میں دھماکوں کی اطلاعات
01/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26265 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15510 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11793 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9092 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7379 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5059 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C