امریکہ کی ایران کے مالیاتی نظام پر نئی پابندیاں، 40 کمپنیاں اور جہاز بھی نشانے پر
👁️ 215 بار دیکھا گیا
امریکہ کی ایران کے مالیاتی نظام پر نئی پابندیاں، 40 کمپنیاں اور جہاز بھی نشانے پر
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکہ نے ایران کے مالیاتی نظام پر نئی پابندیاں عائد کر دیں، جن میں چینی پیٹروکیمیکل کمپنی ہینگلی پیٹروکیمیکل (دالیان) ریفائنری بھی شامل ہے۔
امریکی وزارت خزانہ کے مطابق مزید تقریباً 40 کمپنیوں اور تیل بردار جہازوں کو بھی پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔
امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ امریکہ ایرانی حکومت سے جڑی تمام مالی شہ رگوں کو نشانہ بنائے گا۔
انہوں نے مزید بتایا کہ 34 کروڑ 40 لاکھ ڈالر مالیت کی کرپٹو کرنسی بھی منجمد کی جا رہی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کرم میں نادرا کی موبائل وین پر مسلح افراد کی فائرنگ
21/July/2026 👁️ 125 بار دیکھا گیا
تجارتی جہازوں پر حملہ کیا تو طاقت سے جواب دینگے، سعودی فوجی اتحاد کی حوثیوں کو وارننگ
21/July/2026 👁️ 153 بار دیکھا گیا
ایران میں سرکردہ سنی عالم محمد انور ریگی فائرنگ سے ہلاک
21/July/2026 👁️ 253 بار دیکھا گیا
روسی دارالحکومت ماسکو پر یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ، 400 سے زائد ڈرونز استعمال، جنگ میں نئی شدت
21/July/2026 👁️ 231 بار دیکھا گیا
نوشہرہ میں امن جرگہ کے رہنما اعجاز خان ٹارگٹ کلنگ میں ہلاک، تحقیقات شروع
21/July/2026 👁️ 142 بار دیکھا گیا
پاکستان بھارت سرحد پر رات بھر گولہ باری
20/July/2026 👁️ 320 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8962 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4813 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3574 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3449 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2566 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2320 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C