اورکزئی میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دھماکا، 2 اہلکار ہلاک، 5 زخمی
👁️ 86 بار دیکھا گیا
اورکزئی میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دھماکا، 2 اہلکار ہلاک، 5 زخمی
واشنگٹن (ش ح ط) پاکستان کے قبائلی ضلع اورکزئی کے علاقے ماموزئی روڈ پر سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں 2 ایف سی اہلکار ہلاک جبکہ 5 زخمی ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق دھماکہ آج صبح 10:30 بجے تورسمت روڈ پر پیش آیا، جہاں فرنٹیئر کور (ایف سی) 216 ونگ کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ دھماکے کے فوراً بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔
ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی شناخت حوالدار الطاف اور سپاہی خیردین کے نام سے ہوئی، جن کا تعلق کرک اور وزیرستان سے بتایا جا رہا ہے۔ زخمی اہلکاروں میں نائک عزیز، سپاہی حاضر، راج ولی، جبریل اور شاہد شامل ہیں، جنہیں طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
تاحال کسی گروہ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔ سیکیورٹی فورسز واقعے کی تحقیقات کر رہی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب پر حملہ مراکش پر حملہ تصور ہوگا، شاہ محمد ششم
27/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں کرکٹ کھیل کر واپس آنے والے نوجوانوں پر فائرنگ، 3 ہلاک، 3 زخمی
27/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ بارودی مواد کا دھماکا، کمسن بچی زخمی
27/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
ایران سے رواں ہفتے مزید مذاکرات کی توقع، ٹرمپ کا فوجی کارروائی کا عندیہ
27/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، مطلوب دہشتگرد کمانڈر ہلاک
27/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
جنوبی افریقہ میں فائرنگ کے دو واقعات، 27 افراد ہلاک اور 26 زخمی
27/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26338 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15583 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11870 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9199 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7473 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5293 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C